اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو سنت قرار دیتے ہوئے کہاکہ وہ صوفی صفت انسان ہیں۔مسٹر نقوی نے آج یہاں ایرا ن کی جانب سے درگاہ میں نصب طغری کا افتتاح کرنے کے بعد
نامہ نگاروں سے بات چیت کر رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ وہ آئندہ یکم اپریل کو دوبارہ خواجہ صاحب کی درگاہ میں
حاضری لگانے آئیں گے اور وزیر اعظم کی جانب سےسالانیہ عرس کیلئے دی گئی
مخلمی چادر مزار پر پیش کریں گے۔